What is Antimatter?
اینٹی میٹر
Antimatter
میٹر کا مخالف جس میں چارج میٹر کے مخالف ہو
اس کا استعمال ایک راکٹ کے فیول کے طور آڈیٸل Ideal یا بہترین ماناجاتاہے کیونکہ میٹر اور اینٹی میٹر آپس میں لڑ کر فنا ہوجاتے ہیں اور یہ روزمرہ کے کے استعمال ہونے والے فیول ہاڈروجن اور آکسیجن سے سے ایک کروڑ گنا زیادہ انرجی پیدا کرتے ہیں
ایک گرام اینٹی میٹر بنانے کے لیے ڈھاٸ کروڑ ارب کلو واٹ اوور کی انرجی چاہیے جس پر لاکھوں کروڑ ڈالر خرچہ آۓ گا
ایک اینٹی میٹر انرجی خارج نہیں کرتا مگر جب وہ میٹر کے عنصر کے ساتھ تعامل کرتا ہے تو اس سے انرجی نکلتی ہے
جب آدھے گرام اینٹی میٹر کے ساتھ اتنے ہی میٹر کا ملاپ ہوتا ہے تو اس سے 21.5 کلوٹن انرجی نکلتی ہے
اور ایک کلوٹن TNT سے مراد ایک کھرب انرجی نکلتی ہے تو باقی اکیس ٹن سے اسی طرح انرجی کا اندازہ لگا سکتے ہیں
جنیوا میں موجود CERN کی تجربہ گاہ میں ساٸنسدانوں نے انٹی ہاڈروجن کے 309 ایٹم کو ایک ہزار سیکنڈ تقریباً 17 منٹ تک سٹور کرنے میں کامیاب رہے تاکہ اس پر تحقیق کر سکیں
اینٹی میٹر کو محفوظ کرنے کا واحد ذریعہ اس کو مقناطیسی میدان میں رکھنا ہے الفا ٹریپ کے ذریعے
اگر وہ بہت کم انرجی والے اینٹی میٹر ہوں
ایک گرام اینٹی میٹر ایک نیوکلیر دھماکے جیسا دھماکہ کر سکتا ہے
اسپیس کمپنی CERN میں ساٸنسدانوں نے ایک نینوگرام پوزیٹران بنایا اور DESY جرمنی میں اب تک دو نینوگرام بنایا گیا
طب میں استعمال (PET)( پوزیٹران ایمیشن ٹوموگرافی) ::
اس میں جسم میں موجود اجزا۶ کی اعلی درجے کی تصاویر بناٸ جاتی ہے پوزیٹران خارج کرنے والے آسوٹوپس کو گلوکوز کے ساتھ لگا کر خون میں چھوڑا جاتا ہے اور یہ الیکٹرون کے ساتھ مل کر فنا ہوجاتا ہے جس سے گیما Gamma شعاعیں نکلتی ہیں جس کو تصاویر بنانے میں استعمال کیا جاتا ہے
ایک کیلا banana جو کہ پوٹاشیٸم سے بھرپور ہو ہر 75 منٹ میں ایک پوزیٹران بناتا ہے کیلے میں پوٹاشیٸم کا 40 آسو ٹاپس ہوتا ہے جو کہ ٹوٹنے پر پوزیٹران بناتا ہے مگر یہ پروٹون یا دوسرے میٹر کے اجزا۶ سے مل کر فوراً جتم ہوجاتا ہے اس لیے اس کی عمر بہت تھوڑی ہے
https://www.facebook.com/groups/FalkiyatiDuniya/?ref=share
راٶ محمود طاہر